کرم میں درجنوں اموات کے بعد حالات کشیدہ، حکومت جنگ بندی کیلئے پرامید

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے امید ظاہر کی ہے کہ کرم میں متحارب قبائل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ایک یا دو دن کے اندر طے پا سکتا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے بتایا کہ کرم کے مسئلے پر کوہاٹ میں … Continue reading کرم میں درجنوں اموات کے بعد حالات کشیدہ، حکومت جنگ بندی کیلئے پرامید