سروائیکل کینسر کی ویکسینیشن: کیا یہ واقعی خطرناک اور اسلام دشمن قوتوں کی سازش ہے؟

آج 15 ستمبر 2025 سے کراچی سے لیکر خیبر تک پورے پاکستان میں ایچ پی وی (جو سروائیکل کینسر کا سبب بنتا ہے) سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع ہوچکی ہے اور 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت 9 سے 14 سال تک کی لڑکیوں کو ویکسین پلائی جا رہی ہے۔ … Continue reading سروائیکل کینسر کی ویکسینیشن: کیا یہ واقعی خطرناک اور اسلام دشمن قوتوں کی سازش ہے؟