انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کے چالان جمع

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان جمع کرادئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کے چالان استغاثہ نے جمع کرائے جن میں چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان، سابق وزیر صحت ڈاکٹر … Continue reading انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کے چالان جمع