دریائے سندھ کا رخ موڑنے کا فیصلہ، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھایا جائیگا

دریائے سندھ کا رخ موڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ یہ اہم اقدام پانی ذخیرہ کرنے کی غرض سے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے اٹھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے پر کام کے آغاز کیلئے 30نومبر کو دریائے سندھ کا رخ موڑ دیا جائے … Continue reading دریائے سندھ کا رخ موڑنے کا فیصلہ، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھایا جائیگا