چیچن سربراہ نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کردی، فوج فلسطین بھیجنے کی پیشکش

روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادروف نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور چیچن فوج کو امن مشن پر فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے۔ ایک بیان میں رمضان قادروف کا کہنا تھا کہ میں عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کم ازکم ایک بار متفقہ … Continue reading چیچن سربراہ نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کردی، فوج فلسطین بھیجنے کی پیشکش