چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس کے دوران قانونی ٹیم نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا جبکہ بلے کا انتخابی نشان دینے کی یقین دہانی کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئی۔ ٹیم نے … Continue reading چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش