بنوں میں دھماکہ، بچے سمیت پانچ افراد زخمی

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پولیس موبائل یونٹ کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری … Continue reading بنوں میں دھماکہ، بچے سمیت پانچ افراد زخمی