چینی آن لائن کمپنیوں نے اپنے ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا
بیجنگ: معروف چینی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ریٹیلر چینی کمپنی علی بابا اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی بیدو کے آن لائن نقشوں پر اب اسرائیل کا نام موجود نہیں ہے۔ رپورٹ میں … Continue reading چینی آن لائن کمپنیوں نے اپنے ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed