اداکار پیسے لے کر جنازوں پر روتے ہیں اور، چنکی پانڈے کے دلچسپ انکشافات

مشہور بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ کیا بالی ووڈ کے اداکار جنازوں میں شرکت اور رونے کے لیے پیسے وصول کرتے ہیں۔ چنکی پانڈے نے یہ انکشاف مقبول کامیڈی پروگرام دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کے دوران کیا، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے دلچسپ واقعات … Continue reading اداکار پیسے لے کر جنازوں پر روتے ہیں اور، چنکی پانڈے کے دلچسپ انکشافات