جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی،موٹر سائیکل نذرِ آتش

کراچی کی سب سے بڑی درسگاہ جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق جھگڑے کے دوران طلبہ نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملے کیے جبکہ آرٹس لابی کے باہر کھڑی ایک موٹر سائیکل کو بھی آگ … Continue reading جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی،موٹر سائیکل نذرِ آتش