کمشنر کراچی نے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی

کراچی: کمشنر کراچی کی جانب سے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سلیم راجپوت کی جاری کردہ فہرست کے مطابق آلو درجہ اول کی قیمت 70روپے فی کلو، پیاز بڑی 109روپے، پیاز چھوٹی 77 روپے، پھول گوبھی درجہ اول 35 روپے جبکہ پھول گوبھی درجہ دوم کی قیمت 17 … Continue reading کمشنر کراچی نے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی