اقوام متحدہ کی 29ویں کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک کیلئے 300 ارب ڈالر موسمیاتی فنڈ کی تجویز

اقوام متحدہ کی 29ویں کانفرنس میں یورپی یونین، امریکا اور دیگر دولت مند ممالک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی فنڈنگ کی پیشکش کو سالانہ 300 ارب ڈالر تک بڑھا دیا، یہ اقدام مذاکرات میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے جو پہلے ہی طے شدہ اختتام سے ایک دن تجاوز کر چکے … Continue reading اقوام متحدہ کی 29ویں کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک کیلئے 300 ارب ڈالر موسمیاتی فنڈ کی تجویز