آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، فلسطین میں جانی نقصان پر اظہارِ تشویش

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 260کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی ہے جس میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطین میں جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور طاقت کے اندھا دھند استعمال سے معصوم شہریوں کی شہادتوں پر تشویش … Continue reading آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، فلسطین میں جانی نقصان پر اظہارِ تشویش