عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کو 2022 میں آئی 9 پولیس اسٹیشن میں دائر کیے گئے مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔ بدھ کو اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے مقدمے کی سماعت کی جبکہ … Continue reading عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا