عمران خان کی ضمانت کیلئے 3 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں درخواستوں کی سماعت 16اکتوبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں درج 2 مقدمات  سے متعلق کیسز کی … Continue reading عمران خان کی ضمانت کیلئے 3 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر کو ہوگی