کرکٹ کا کھیل یا امیروں کا جنون؟ پاک بھارت فائنل کا ٹکٹ 8 لاکھ روپے تک جا پہنچا

ایشیا کپ 2025 فائنل کے لیے کرکٹ شائقین کا جوش عروج پر ہے اور ہزاروں شائقین اب بھی پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ فائنل کے ٹکٹ کی کم … Continue reading کرکٹ کا کھیل یا امیروں کا جنون؟ پاک بھارت فائنل کا ٹکٹ 8 لاکھ روپے تک جا پہنچا