ویرات کوہلی کے ہم شکل نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین بلے باز ویرات کوہلی کے ہم شکل کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جسے دیکھ کر ہر کوئی حیرانی کا اظہار کررہا ہے۔   View … Continue reading ویرات کوہلی کے ہم شکل نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا