کم قیمت پر دودھ فروخت نہیں کرسکتے، ڈیری فارمرز دودھ کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ عدالت لے گئے

کراچی: دودھ کی قیمتوں میں کمی کے خلاف ڈیری فارمرز نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی قیمت 180 روپے فی کلو مقرر کرنے کے اقدام کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ڈیری فارمرز کے وکیل منصف جان نے درخواست گزاروں کی جانب سے کہا … Continue reading کم قیمت پر دودھ فروخت نہیں کرسکتے، ڈیری فارمرز دودھ کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ عدالت لے گئے