مشہور رقاصہ مہندی حیدرآباد میں قتل

حیدرآباد میں ایک شادی کی تقریب میں مشہور خاتون رقاصہ مہندی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آسکے۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے نذیر خان گاؤں میں پیش آیا، جو ٹنڈو جام کے مضافاتی علاقے میں واقع ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق مہندی کو مہمانوں کو تفریح فراہم کرنے کے … Continue reading مشہور رقاصہ مہندی حیدرآباد میں قتل