خطیر سرمایہ کاری سے کینو کی برآمدی صنعت کو جدید اور مفید بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پی ایف وی اے کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے 1.5 ارب روپے کی خطیر رقم سے کینو کی صنعت کو جدید بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کی نمبر ون باغبانی برآمد کینو کی صنعت کو موسمیاتی تبدیلی اور پرانے کاشتکاری طریقوں کے اثرات سے بچانے کے لیے انتہائی … Continue reading خطیر سرمایہ کاری سے کینو کی برآمدی صنعت کو جدید اور مفید بنانے کا فیصلہ