دپیکا پڈوکون کا ’پٹھان‘ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

معروف بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی فلم ’پٹھان‘ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ دپیکا پڈوکون کو فلم پٹھان میں لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،  بھارت میں کچھ لوگوں نے فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔تاہم، فلم کی نمائش پر … Continue reading دپیکا پڈوکون کا ’پٹھان‘ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب