صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسجدکی بے حرمتی

اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیاں غزہ کے ساتھ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بے حُرمتی کی۔جس سے مسلم اُمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔ اسرائیلی فوجی جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوگئے۔ مسجد میں اپنی عبادات کیں، اپنے مذہبی … Continue reading صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسجدکی بے حرمتی