پاک فوج قومی ادارہ، کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیض حمید سے متعلق کیا کہا؟

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج خود احتسابی کے اصول پر یقین رکھتی ہے، پاک فوج قومی ادارہ ہے، کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا … Continue reading پاک فوج قومی ادارہ، کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیض حمید سے متعلق کیا کہا؟