دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف ، ہوٹل منیجر کو دورہ پاکستان کا مشورہ، وائرل ویڈیو دیکھیں

مشہور بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے حال ہی میں ایک بھارتی ہوٹل کے منیجر کے ساتھ گفتگو کے دوران پاکستانی کھانوں کی تعریف کی اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ پاکستانی کھانوں کا ذائقہ چکھنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دھونی نے اپنی بات چیت … Continue reading دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف ، ہوٹل منیجر کو دورہ پاکستان کا مشورہ، وائرل ویڈیو دیکھیں