ڈرامہ دو کنارے کی 30 ستمبر کو آخری قسط! مداحوں کو درشہوار کے انجام کا انتظار

کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل دو کنارے اپنی آخری قسط کے ساتھ ناظرین کو الوداع کہنے جا رہا ہے۔ گرین ٹی وی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ ڈرامہ 30 ستمبر کو اپنے اختتام کو پہنچے گا۔ یہ ڈرامہ اپنی طوالت اور منفرد انداز کے باعث شائقین کی توجہ کا مرکز رہا ہے، … Continue reading ڈرامہ دو کنارے کی 30 ستمبر کو آخری قسط! مداحوں کو درشہوار کے انجام کا انتظار