امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میئر لندن صادق خان کے جھگڑے کی وجہ جانتے ہیں؟

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے شاہی محل ونڈزر کیسل میں منعقدہ ریاستی ضیافت کے حوالے سے ایک بار پھر لندن کے میئر سر صادق خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ صادق خان اس تقریب میں شریک ہوں۔ ڈونلڈٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو … Continue reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میئر لندن صادق خان کے جھگڑے کی وجہ جانتے ہیں؟