کیا واقعی فنڈ ٹرانسفر میں 2 گھنٹے لگتے ہیں؟ اسٹیٹ بینک نے حقیقت بتا دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس غلط فہمی کی وضاحت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل فنڈ ٹرانسفرز پر دو گھنٹے کا کولنگ پیریڈ لاگو ہوتا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ پاکستان میں تمام ڈیجیٹل فنڈ ٹرانسفرز ریئل ٹائم میں پروسیس ہوتے ہیں اور … Continue reading کیا واقعی فنڈ ٹرانسفر میں 2 گھنٹے لگتے ہیں؟ اسٹیٹ بینک نے حقیقت بتا دی