اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور پاؤنڈ کی اونچی اڑان، جانیں آج کے تازہ فاریکس ریٹس

پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 23 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282.35 روپے جبکہ قیمت فروخت 282.50 روپے ہے۔ آسٹریلین ڈالر 184.50 روپے میں خریدا اور 189.50 روپے میں فروخت ہوا۔ کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 203 روپے اور … Continue reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور پاؤنڈ کی اونچی اڑان، جانیں آج کے تازہ فاریکس ریٹس