ڈالر مستحکم دیگر کرنسیاں کہاں کھڑی ہیں؟ جانیں 22 ستمبر کے فاریکس ریٹس

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج 22 ستمبر 2025 کو صبح 8 بجے پر جاری کیے گئے تازہ ترین فاریکس ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 282.65 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 282.85 روپے ہے۔ برطانوی پاؤنڈ 384.60 روپے میں خریدا جا رہا ہے اور 389.60 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ … Continue reading ڈالر مستحکم دیگر کرنسیاں کہاں کھڑی ہیں؟ جانیں 22 ستمبر کے فاریکس ریٹس