’مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، ہدیٰ بیوٹی کی بانی کا اسرائیلی خاتون کو جواب

عالمی شہرت یافتہ عراقی نژاد امریکی بیوٹی میک اپ آرٹسٹ ہُدیٰ قطان نے اسرائیلی خاتون کی دھمکی کا دو ٹوک جواب دے دیا۔ معروف بیوٹی برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کی بانی ہُدیٰ قطان نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر آواز اُٹھائی، اس سلسلے میں اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر فلسطینی عوام کے حق میں پوسٹ بھی … Continue reading ’مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، ہدیٰ بیوٹی کی بانی کا اسرائیلی خاتون کو جواب