ڈاؤن سنڈروم بچی ایک دن کیلئے سندھ کی وزیر اعلیٰ بن گئی

سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ایک دل کو چھو لینے والا قدم اٹھاتے ہوئے کراچی ڈاؤن سنڈروم پروگرام کے 22 بچوں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس مدعو کیا۔ یہ دورہ وزیر اعلیٰ کی دعوت پر ترتیب دیا گیا تاکہ بچوں کو ایک منفرد اور یادگار تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ بچوں کے ہمراہ … Continue reading ڈاؤن سنڈروم بچی ایک دن کیلئے سندھ کی وزیر اعلیٰ بن گئی