ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

کراچی: پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی دہشت گردی کے الزام میں تقریباً 20 سال سے امریکی جیل میں ہیں، جہاں مبینہ طور پر انہیں دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ 51 سالہ ڈاکٹر عافیہ جنہیں 86 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، کو حراست کے دوران دو بار جنسی زیادتی کا … Continue reading ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا