غیر قانونی مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران جیلوں سے 100 افغان قیدی رہا

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاون کے دوران کراچی کی جیلوں سے 100 افغان قیدی رہا کردیے گئے۔ اسلام آباد میں قائم افغان سفارتخانے نے افغان قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کا کہنا ہے کہ کراچی میں قائم افغان قونصل خانے کی … Continue reading غیر قانونی مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران جیلوں سے 100 افغان قیدی رہا