کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے! شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی

کراچی کے علاقے ملیر اور اطراف میں بدھ کے روز زمین ہل گئی جب ایک ہلکے درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی یا مالی نقصان کی … Continue reading کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے! شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی