الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔پیر کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اے پی پی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر … Continue reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا