مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک … Continue reading مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ