غزہ کی جنگ کا پھیلاؤ ناگزیر ہوچکا، ایران نے پھر دھمکی دے دی

ایران کے وزیر خارجہ نے ایک پھر دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی پھیلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 7 اکتوبر کو غزہ میں چھڑنے والی … Continue reading غزہ کی جنگ کا پھیلاؤ ناگزیر ہوچکا، ایران نے پھر دھمکی دے دی