انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا غزہ پر قیامت ڈھانے کا اعلان

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے غزہ میں قیامت برپا کرنے کا اعلان کر دیا ہے، دوسری طرف غزہ کے تمام اسپتال لاشوں اور زخمیوں سے بھر گئے ہیں، جبکہ دوائیں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ العربیہ کے مطابق انتہاپسند وزیر نے حماس کے حملے کا نشانہ بننے والی … Continue reading انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا غزہ پر قیامت ڈھانے کا اعلان