انتہا پسند صہیونی وزیر اعظم کا غزہ پر بلا توقف بمباری جاری رکھنے کا اعلان

 غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم غزہ پر حکمرانی یا قبضہ نہیں کرنا چاہتے۔ غزہ میں حماس کے خلاف لڑائی جاری رہے گی، البتہ اس دوران عام شہریوں کے انخلاء کا راستہ شامل … Continue reading انتہا پسند صہیونی وزیر اعظم کا غزہ پر بلا توقف بمباری جاری رکھنے کا اعلان