معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ماضی کے مقبول موسیقار اور نغمہ نگار ذوالفقار علی عطرے 61 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک آنے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘ (اے پی پی) کے مطابق ذوالفقار علی عطرے کی نماز جنازہ دوپہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ادا کی گئی۔ ذوالفقار علی عطرے … Continue reading معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے