کرینہ کپور خان کی 2024 کی آخری سیلفیز  نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے 2024 کو الوداع کہتے ہوئے اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کو مکمل طور پر اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ تصاویر کے ساتھ کرینہ نے کیپشن میں لکھا: “رک نہیں سکتی، تھم نہیں سکتی… سال کی آخری چند سیلفیز۔ نئے سال میں ملتے ہیں۔ 31-12-2024۔” View … Continue reading کرینہ کپور خان کی 2024 کی آخری سیلفیز  نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا