ہاتھ نہ ملانے والوں کے ہم ہاتھ دھو کے پیچھے پڑ گئے! پاک بھارت مقابلے پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز ٹاکرا ہونے جا رہا ہے اور اس موقع پر شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر اپنے جوش و خروش اور دلچسپ تبصرے شیئر کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی حریفانہ تعلقات اور کھیل کے میدان میں روایتی کشیدگی نے اس میچ کو … Continue reading ہاتھ نہ ملانے والوں کے ہم ہاتھ دھو کے پیچھے پڑ گئے! پاک بھارت مقابلے پر شائقین کے دلچسپ تبصرے