فیصل قریشی بہت جلد نئے ڈرامے میں نظر آئینگے

20 سال سے ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فیصل قریشی ڈرامہ سیریل ظلم کے ساتھ ڈراموں میں واپسی کررہے ہیں۔ ڈرامہ ہم ٹی وی پر پیش کیا جائے جس کی کہانی ناانصافی اور لچک پر مبنی ہے۔ ڈرامے میں فیصل قریشی ایک ظالم آدمی کا کردار ادا کریں گے۔ فیصل قریشی کو آخری بار … Continue reading فیصل قریشی بہت جلد نئے ڈرامے میں نظر آئینگے