کراچی کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری! وفاقی حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان، کب اور کہاں ملیں گے؟

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کے نوجوانوں کو جدید سہولیات اور بہتر مستقبل فراہم کرنے کا عزم کرتے ہوئے طلبہ کے لیے مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان حکومت پاکستان راجہ انصاری نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم رواں سال دسمبر میں کراچی میں ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کریں … Continue reading کراچی کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری! وفاقی حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان، کب اور کہاں ملیں گے؟