مریم نواز کی فیک نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم پکڑا گیا، انجام کیا ہوگا؟

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وائرل ایڈٹ شدہ تصاویر بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، جسے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں گرفتار کیا۔ … Continue reading مریم نواز کی فیک نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم پکڑا گیا، انجام کیا ہوگا؟