جانیں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونا کتنے کا مل رہا ہے

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بروز پیر21 ستمبر کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ 90 ہزار 900 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے گزشتہ روز ہفتہ وار تعطیل کے باعث نئے نرخ جاری نہیں ہوئے تاہم یہ نرخ آج تین بجے تک کارامد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان … Continue reading جانیں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونا کتنے کا مل رہا ہے