غزہ میں داخل ہونے والی اسرائیلی فوج کو گھیرنے کیلئے حماس کی کیا تیاریاں ہیں، جانئے

حماس نے غزہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی زمینی افواج کو گھیرنے اور زیر کرنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔ فلسطینی آزادی پسند عسکری تنظیم حماس کی اعلیٰ قیادت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں نتیجہ خیز جنگ کے … Continue reading غزہ میں داخل ہونے والی اسرائیلی فوج کو گھیرنے کیلئے حماس کی کیا تیاریاں ہیں، جانئے