مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا میں لوئر کرم صدہ شہر کے قریب کار اور مسافر کوچ کو دہشت گردوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا جب پارہ چنار سے پشاور جانے والے ایک کار اور مسافر … Continue reading مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق