پرتھ ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ آسٹریلیا کی پاکستان پر واضح برتری

پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا کو پاکستان پر 402 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنالیے۔ عثمان خواجہ 34 اور اسٹیون اسمتھ 43 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ … Continue reading پرتھ ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ آسٹریلیا کی پاکستان پر واضح برتری