فرینڈز سیریز کے اداکار میتھیو پیری کا 54برس کی عمر میں حادثے کے باعث انتقال

فرینڈز سیریز کے اداکار میتھیو پیری 54سال کی عمر میں حادثے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ معروف فنکار کی موت ممکنہ طور پر پانی میں ڈوب جانے کے باعث واقع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی سٹ کام فرینڈز میں اداکاری کے باعث مشہور اداکار میتھیو پیری لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں … Continue reading فرینڈز سیریز کے اداکار میتھیو پیری کا 54برس کی عمر میں حادثے کے باعث انتقال